the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فلپائن،18اپریل (ایجنسی) فلپائن کے شمال میں ایک مسافر بس کے کھائی میں گرنے سے کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق یہ حادثہ



دارالحکومت منیلا سے ایک سو پچاس کلومیٹر دور پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس پر چالیس مسافر سوار تھے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں پہنچا دیا گیا ہے۔ اس حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیشی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.